پنجابی فلم ”ماہی وے“ کی نمائش تعلیمی اداروں میں بھی کروں گا، طارق رومی

بدھ 20 اپریل 2016 13:56

پنجابی فلم ”ماہی وے“ کی نمائش تعلیمی اداروں میں بھی کروں گا، طارق ..

لاہور۔20 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 اپریل۔2016ء ) ہدایت کار محمد طارق رومی اپنی نئی پنجابی فلم ”ماہی وے“ کی نمائش تعلیمی اداروں میں بھی کریں گے،انہوں نے کہا کہ میری فلم کا موضوع تعلیم کے فروغ پر ہے اور اس کی نمائش نوجوانوں اور بچوں میں تعلیم کے حصول کا جذبہ بیدار کرے گی،محمد طارق رومی اس حوالے سے محکمہ تعلیم سے اجازت نامہ حاصل کریں گے۔

متعلقہ عنوان :