سوئس سنو بورڈنگ چیمپیئن برفانی طوفانوں کی زد میں آکر جان کی بازی ہارگئیں

بدھ 20 اپریل 2016 16:29

سوئس سنو بورڈنگ چیمپیئن برفانی طوفانوں کی زد میں آکر جان کی بازی ہارگئیں

زیورخ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 اپریل۔2016ء) سوئٹزرلینڈ کی 21 سالہ سنو بورڈنگ چیمپیئن برفانی طوفان کی زد میں آکر جان کی بازی ہارگئیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے گزتہ برس فری رائیڈورلڈ ٹور جیتنے والی کم عمر کھلاڑی کا اعزاز حاصل کیا تھا، وہ گزشتہ روز بھی ایک مقابلے میں شریک تھیں جب اچانک پہاڑ سے برف پھسلنا شروع ہوگئی، انہوں نے بچنے کی کوشش کی مگر ڈھلوانی چٹان سے پھسل گئیں، انہیں بچانے کی کوشش کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔