بھارت ،جنسی زیادتی کی شکار 8 ماہ کی بچی کو انصاف نہ مل سکا ، والدین نے خود ملزم کے ہاتھ کاٹ دیئے
بدھ 20 اپریل 2016 16:58
چندھی گڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 اپریل۔2016ء) بھارت میں جنسی زیادتی کی شکار 8 ماہ کی بچی کو انصاف نہ مل سکا جس پر والدین نے خود ملزم کے ہاتھ کاٹ دیئے ۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیاکے مطابق ریاست پنجاب میں 8 ماہ کی بچی سے زیادتی کرنے والے شخص کو2 سال تک عدالت نے سزا نہ دی تو بچی کے والدین نے خود ملزم کے ہاتھ کاٹ دیئے ۔ریاست پنجاب میں دو سال سے اپنی آٹھ ماہ کی بچی کے لیے انصاف مانگتے باپ کا صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ۔ عدالت کی جانب سے آٹھ ماہ کی بچی سے زیادتی کا کیس ملتوی ہونے پر بھارتی شہری نے خود مجرم کے ہاتھ کاٹ ڈالے ۔ بچی کا والد روپوش ہے ۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.