بلاو ل بھٹو نے زرداری ہاؤس سے فریال تالپور کی تصاویر اتروادیں

بدھ 20 اپریل 2016 22:20

بلاو ل بھٹو نے زرداری ہاؤس سے فریال تالپور کی تصاویر اتروادیں

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 اپریل۔2016ء) زرداری ہاؤس میں آویزاں سابق صدرآصف علی زرداری کی بہن فریال تالپورکی تصاویراتارلی گئیں ،تصاویربلاول بھٹوزرداری کی سخت ہدایات کے بعداتاری گئیں ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابقزرداریہاؤس میں فریال تالپورکی تصاویرسابق وزیراعظم اورپیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقارعلی بھٹو،محترمہ بے نظیربھٹواورآصف علی زرداری کی تصاویرکے ساتھ آویزاں تھیں ،زرداری ہاؤس سے اب فریال تالپورکی تصاویرکواتارکرسٹورمیں رکھ دیاگیا۔