چھوٹو گینگ سے تفتیش حساس اداروں کی تحویل میں ہو گی،عاصم باجوہ
تفتیش کی بنیاد پر پاک فوج مزید آگے بڑھے گی، یہاں نوگوایریا تھے اس لئے نوبت یہاں تک آ پہنچی،نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
بدھ 20 اپریل 2016 22:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 اپریل۔2016ء) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے کہا ہے کہ گرفتار چھوٹو گینگ سے تفتیش حساس اداروں کی تحویل میں ہو گی ان سے تفتیش جاری ہے تفتیش کی بنیاد پر پاک فوج مزید آگے بڑھے گی. یہاں نوگوایریا تھے اس لئے نوبت یہاں تک آ پہنچی.
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی میں ملوث سہولت کاروں اور مدد گاروں کے خلاف کارروائی ہو گی کسی بھی سہولت کار کو نہیں چھوڑیں گے.
چھوٹو گینگ نے پانچ سے چھ سال سے علاقے کو یرغمال بنا رکھا تھا یہاں نوگوایریا موجود تھے اس لئے نوبت یہاں تک آ پہنچی. دہشت گردوں کے خلاف آپریشن انٹیلی جنس کی بنیاد میں ہو رہی ہے ملک بھر میں تمام نوگوایریا کو ختم کرنا ہوں گے اورنگی ٹاؤن ہو یا کوئی اور علاقہ وہاں فوجی کارروائی کرے گی اور ضرورت کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کی جائے گی.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.