قیادت 24اپریل کو جس بھی لائحہ عمل کا اعلان کریگی خواتین اس میں ہر اول دستے کا کردار ادا کریں گی
تحریک انصاف حق او رسچ کی جنگ لڑ رہی ہے ،یوم تاسیس نے حکمرانوں کی نیندیں اڑا کر رکھ دی ہیں مسرت جمشید چیمہ کی رہائشگاہ پر منعقدہ اجلاس سے فوزیہ قصوری ،ڈاکٹر نوشین حامد و دیگر کا خطاب
جمعرات 21 اپریل 2016 16:57
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 اپریل۔2016ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی طرف سے 24اپریل کو جس بھی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا پارٹی کی خواتین اس میں ہر اول دستے کا کردار ادا کریں گی ،پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر عمران خان کی قیادت میں پاکستان میں معاشی و سماجی انصاف کی فراہمی اور کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی جاری جدوجہد کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا جائیگا۔
ان خیالات کا اظہار مرکزی رہنما فوزیہ قصوری نے مسرت جمشید چیمہ کی رہائشگاہ پر پارٹی کے یوم تاسیس میں شرکت کیلئے تیاریوں کو حتمی شکل دینے کے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد ،فرح آغا ، سیمی ایزی،ملیحہ حسین،نیلم رشید ،صادقہ آپا،راحت آپا، ثمینہ مانو، نگہت محمود ،غزالہ رفیق ، وجہیہ اکرام ،شبانہ بلقیس ،شوانہ بشیر اور شہناز پروین سمیت دیگر خواتین رہنما بھی موجود تھیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.