شاہ زیب قتل کیس ،شاہ رخ جتوئی پر 4سال گذر جانے کے باوجود فرد جرم عائد نہ ہوسکی

جمعرات 21 اپریل 2016 21:16

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 اپریل۔2016ء) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونے والے شاہ زیب کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی پر 4سال گذر جانے کے باوجود فرد جرم عائد نہیں ہوسکی ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر عبدالرزاق چانگ نے کیس کی سماعت سے انکار کردیا ہے ۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کا کہنا ہے کہ شاہ رخ جتوئی میرا کلائنٹ رہا ہے اس لیے مقدمے کی سماعت نہیں کرسکتا اس لیے ریفرنس ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کو بھجوادیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :