وزیراعظم نے خطاب میں مکمل جذبے سے قانون کی بالادستی پر یقین کا اظہار کیا ہے

وزیردفاع خواجہ آصف کا ٹوئٹر پروزیراعظم کے قوم سے خطاب پر ردعمل

جمعہ 22 اپریل 2016 22:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اپریل۔2016ء) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے مکمل جذبے سے قانون کی بالادستی پر یقین کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے خواجہ آصف نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیٖغام میں کہا کہ وزیراعظم نے اپنا دل کھول کر سب کے سامنے رکھ دیا ہے اور مکمل جذبے سے قانون کی بالادستی پر یقین کا اظہار کیا ہے۔