سپریم کورٹ کو خط بجھوایا گیا اس کا علم نہیں ہے،کمیشن کے ٹرم آف ریفرنسز پر اپوزیشن سے بات کی جائے، حکومت خط کے ٹی آراوز اپوزیشن کے ساتھ مل کر طے کرے۔ قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 23 اپریل 2016 13:33

سپریم کورٹ کو خط بجھوایا گیا اس کا علم نہیں ہے،کمیشن کے ٹرم آف ریفرنسز ..

سکھر( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔23اپریل۔2016ء) :قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو خط بجھوایا گیا اس کا علم نہیں ہے،کمیشن کے ٹرم آف ریفرنسز پر اپوزیشن سے بات کی جائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت خط کے ٹی آراوز اپوزیشن کے ساتھ مل کر طے کرے۔کمیشن بنانے سے متعلق ابھی خط کے بارے کچھ سامنے نہیں آیا۔