پانامہ لیکس لوگوں کے احتساب کا مسئلہ نہیں، الزام وزیراعظم نوازشریف پر ہے‘2016ء سے احتساب کا عمل شروع کر کے 1947ء تک لے جایا جا سکتا ہے
مسلم لیگ (ق)کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کی میڈیا سے بات چیت
منگل 26 اپریل 2016 22:46
اسلام آباد/لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 اپریل۔2016ء) مسلم لیگ (ق)کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کا معاملہ لوگوں کے احتساب کا مسئلہ نہیں ہے اس میں وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں نوازشریف اور ان کے خاندان پر الزام لگایا گیا ہے۔
(جاری ہے)
چودھری شجاعت حسین نے میڈیا کے مختلف سوالات کے جواب میں کہا کہ چونکہ الزام وزیراعظم نوازشریف اور ان کی فیملی پر ہے اس لیے انہیں اپنے آپ کو پیش کرنا چاہئے اور اگر بری ہو جائیں تو پرائم منسٹر رہیں گے۔
1947ء سے احتساب کرنے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ یہ بعد کی بات ہے اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ 2016ء سے احتساب کا عمل شروع کر کے 1947ء تک لے جایا جائے لیکن یہ ایک علیحدہ ایشو ہے، پانامہ لیکس میں لگائے گئے مخصوص الزام کا جواب اخلاقی طور پر صرف وزیراعظم کو ہی دینا پڑے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.