عمران خان ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں، سردار ایاز صادق
جمعرات 28 اپریل 2016 22:53
لاہور۔28اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 اپریل۔2016ء ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان ملکی ترقی کو چلنے نہیں دے رہے ، انہیں کم از کم چادر اور چار دیواری کا احترام کرنا سیکھنا چاہیے ، تاجروں سمیت ہر باشعور طبقہ حکومت کی پالیسیوں سے مطمئن ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اچھرہ بازار آمد کے موقع پر میڈیا اور کچا فیروز پور روڈ کے دورے کے موقع پر کیا ۔
اچھرہ آمد پر مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں اور تاجروں نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا زبردست استقبال کیا ۔سردار ایاز صادق نے کہا کہ عمران خان اور انکے ساتھیوں کی سیاست صرف اور صرف جھوٹ پر مبنی ہے ، عمران خان کو صرف وہی فیصلہ منظور ہوتا ہے جو انکے حق میں ہو ۔ انہوں نے کہا کہ تاجروں سمیت ہر باشعور طبقہ حکومت کی پالیسیوں سے مطمئن ہے ، عمران خان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کو حد عبور کرنے پر مجبور نہ کریں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.