Live Updates

پی ٹی آئی کے میوزیکل بینڈ میں ایک اور نامور گلوکار کا اضافہ

پی ٹی آئی کے لاہور کے جلسے میں گلوکار ملکو کا نیا پارٹی ترانہ جاری کردیا گیا

اتوار 1 مئی 2016 22:04

پی ٹی آئی کے میوزیکل بینڈ میں ایک اور نامور گلوکار کا اضافہ

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے میوزیکل بینڈ میں ایک اور نامور گلوکار کا اضافہ ہو گیا ۔پی ٹی آئی کے لاہور کے جلسے میں گلوکار ملکو کا نیا پارٹی ترانہ جاری کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کو پاکستان تحریک انصاف کے لاہور میں جلسے میں پی ٹی آئی کے میوزیکل بینڈ میں ایک اور نامور گلوکار کا اضافہ ہو گیا اس سے قبل عطا ء اللہ عیسیٰ خیلوی ،ابرار الحق ،جنون گروپ ، راحت فتح علی خان ، سلمان ،نجم شیراز ودیگر تحریک انصاف کے جلسوں میں پارٹی ترانے گا چکے ہیں ۔پی ٹی آئی لاہور کے جلسے میں نامور گلوکار ملکو نے تحریک انصاف کا ترانہ پیش کرکے تحریک انصاف کے میوزیکل بینڈ میں شامل ہو گیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات