وزیر اعلی پنجاب کا لیہ کا دورہ، متاثرین کے لواحقین میںسے ایک فرد کو درکاری نوکری دینےکا اعلان
سمیرا فقیرحسین پیر 2 مئی 2016 10:59
لیہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02 مئی 2016ء) : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف زہریلی مٹھائی کھانے سے ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کے لیے چک 105 پہنچ گئے۔ جہاں انہوں نے زہریلی مٹھائی کھانے سے ہلاک ہونے واے اور متاثرہ افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
شہباز شریف نے لواحقین کو یقین دہانی کروائی کہ لا پرواہی برتنے والے افراد کو سخت سزا دی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے جان کی بازی ہارنے والے افراد کے لواحقین میں سے ایک، ایک فرد کو سرکاری نوکری دینے کا بھی اعلان کیا۔ واضح رہے کہ لیہ میں بچے کی پیدائش پر زہریلی مٹھائی کھانے سے 30 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.