وزیراعلیٰ شہبازشریف کا سینئر صحافی خوشنود علی خان کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت

پیر 2 مئی 2016 22:47

لاہور۔2 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 مئی۔2016ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سینئر صحافی، دانشور، کالم نگار اور اے پی این ایس کے ممبر خوشنود علی خان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں والدہ کے انتقال پر خوشنود علی خان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے ، انہیں اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :