اپوزیشن اورحکومت کے درمیان بات چیت کاآغازہوناچاہئے ،خواجہ آصف

جمعہ 6 مئی 2016 23:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 مئی۔2016ء) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ ٹی او آرز کے معاملے پر اپوزیشن اورحکومت کے درمیان بات چیت کاآغازہوناچاہئے ،ہم بات چیت کے ذریعے مسائل کاحل نکالناچاہتے ہیں ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ عمران خان 3سال سے پرتشددسیاست کررہے ہیں ،ہم چاہتے ہیں کہ مسائل حل ہوں اوراپوزیشن سے بات چیت کیلئے تیارہیں ،حکومت اوراپوزیشن کے درمیان بات چیت کاآغازفوری ہوناچاہئے تاخیرسے مسائل بڑھیں گے

متعلقہ عنوان :