نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے فی یونٹ کمی کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 10 مئی 2016 13:32

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے فی یونٹ کمی کر دی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10مئی 2016ء) : نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے فی یونٹ کمی کر دی۔

(جاری ہے)

نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک صارفین بجلی کی قیمت میں اس کمی سے مستنثنیٰ ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :