علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر شہباز تاثیر کا ’ویلکم بیک ‘کا ٹویٹ
منگل 10 مئی 2016 15:38
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 مئی۔2016ء ) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر نے ”ویلکم بیک “کا ٹویٹ کیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق علی حیدر گیلانی کی تین سال اور ایک دن کے بعد افغانستان سے بازیابی پر شہباز تاثیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ویلکم بیک علی حیدر گیلانی کا ٹوئیٹ کیا ۔
انہوں نے کہا کہ2016 ء پاکستان کے لئے بہت اچھا سال ہے اللہ ان کے اہلخانہ کو یہ خوشیاں مبارک کرے ۔واضح رہے کہ سابق گورنر پنجاب کے بیٹے شہباز تاثیر کو بھی اگست 2011ء میں لاہور کے علاقے گلبرگ سے اغواء کر لیا گیا تھا اور رواں سال 8مارچ کو انہیں بازیاب کروایا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.