اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی ٹڈاپ مقدمات میں 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی
بدھ 11 مئی 2016 22:41
اسلام آباد ۔ 11 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 مئی۔2016ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی پانچ ٹڈاپ مقدمات میں 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ عدالت عالیہ نے سابق وزیرا عظم کو پانچوں مقدمات میں ایک ، ایک لاکھ روپے مالیت کے مچلکے داخل کرانے کی ہدایت بھی کی ہے۔
بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نور الحق این قریشی نے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی۔ سید یوسف رضا گیلانی اپنے وکلاء فاروق ایچ نائیک اور ملک جاوید اقبال کے ہمراہ عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ اس موقع پر سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ، عمران اشرف، زمرد خان، شہزادہ کوثر گیلانی سمیت پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت اور اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر طارق محمود جہانگیری بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.