انضمام الحق کے بہنوئی سعید مغفور الحق انتقال کر گئے

muhammad ali محمد علی جمعہ 13 مئی 2016 22:37

انضمام الحق کے بہنوئی سعید مغفور الحق انتقال کر گئے

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔13مئی 2016ء)انضمام الحق کے بہنوئی سعید مغفور الحق انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان اور قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو گہرا صدمہ پہنچا ہے۔

(جاری ہے)

انضمام الحق کے بہنوئی سعید مغفور الحق انتقال کر گئے ہیں۔ انضمام الحق کے بہنوئی لاہور میں رہائش پذیر تھے۔ ان کی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ لاہور کے علاقے عسکری 10 میں ادا کی جائے گی۔