امریکہ ہمیں ایف سولہ طیارے فراہم نہیں کریگا تو ہم دوسری منڈیا ں دیکھیں گے ٗوزیر دفاع خواجہ آصف
پاک امریکہ تعلقات میں چھوٹے مسائل آتے ہیں ٗ عمومی تعلقات بہتر ہیں ٗ امریکہ تین سال سے ہم سے حقانی طالبان اور شکیل آفریدی کے معاملات پر بات کررہا ہے ٗ شکیل آفریدی کا معاملہ پاکستان کا آندرونی معاملہ ہے ٗ میڈیا سے گفتگو
پیر 16 مئی 2016 18:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مئی۔2016ء) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکہ ہمیں ایف سولہ طیارے فراہم نہیں کریگا تو ہم دوسری منڈیا ں دیکھیں گے ٗپاک امریکہ تعلقات میں چھوٹے مسائل آتے ہیں ٗ عمومی تعلقات بہتر ہیں ٗ امریکہ تین سال سے ہم سے حقانی طالبان اور شکیل آفریدی کے معاملات پر بات کررہا ہے ٗ شکیل آفریدی کا معاملہ پاکستان کا آندرونی معاملہ ہے ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ افغان چاہتے ہیں کہ ان کا مسئلہ حل ہو انہوں نے کہاکہ افغانستان کا امن براہ راست پاکستان کے امن اور پاکستان کا امن براہ راست افغانستان کے امن سے منسلک ہے ٗپاک امریکہ تعلقات میں چھوٹے مسائل آتے ہیں تاہم عمومی تعلقات بہتر ہیں ٗجہاں ساری دنیا کو طیارے مہیا کئے جا رہے ہیں وہاں پاکستان کو ایف سولہ طیارے روکے گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.