عمران خان آف شور کمپنیوں پر پارلیمنٹ میں وضاحت دینے سے بھاگ گئے، وزیر مملکت محمد زبیر
پیر 16 مئی 2016 22:58
اسلام آباد ۔ 16 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مئی۔2016ء) وزیر مملکت نجکاری کمیشن محمد زبیر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آف شور کمپنیوں پر پارلیمنٹ میں وضاحت دینے سے بھاگ گئے۔
(جاری ہے)
پیر کو ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی آف شور کمپنیوں میں ملکیت کے نزول کے بعد ان کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے، وزیراعظم محمد نواز شریف نے آج پارلیمنٹ کے اجلاس میں اپنے خاندان کے کاروبار کے حوالے سے تفصیلی بیان دیا ہے۔
وزیر مملکت نے کہا کہ وزیراعظم آف شور کمپنیوں کے معاملے پر ہر قسم کی تحقیقات کے مناسب فورم پر معاملے کے حل کیلئے تمام ثبوت پیش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے اپنے اوپر لگائے گئے الزام پر ایوان میں تفصیلی بیان دے کر ایک مثال قائم کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.