متحدہ اپوزیشن کا سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم کے لیے70سوالات تیار کرلیے گئے‘ ایم کیو ایم نے متحدہ اپوزیشن سے اپنی راہیں جدا کر لیں
سمیرا فقیرحسین منگل 17 مئی 2016 10:53
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔17مئی۔2016ء) متحدہ اپوزیشن نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کل سے وزیراعظم کی تقریر سے اٹھنے والے سوالات پر اسمبلی میں بات کریں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پانامالیکس کے چوروں کو بے نقاب کریں گے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے 170 سوالات کا شوشہ چھوڑ دیا ہے۔متحدہ اپوزیشن کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ بڑی منتوں کے بعد تو وزیراعظم اسمبلی میں آئے۔ ہمارا تو فورم ہی اسمبلی ہے، ہم اسمبلی سے کہاں بھاگنے والے ہیں۔ متحدہ اپوزیشن سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس کا بائی کاٹ ختم کرتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.