وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ( کل) سکھر میں ہیومینٹیرین رسپانس فیسلٹی کا افتتاح کرینگے

منگل 17 مئی 2016 23:03

سکھر ۔17مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مئی۔2016ء ) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ( کل)18مئی کو دوپہر 2بجے سائیٹ ایریا سکھر نزد لیو بسکٹ فیکٹری میں پروانشل ڈیزاسٹر مینیجمینٹ اتھارٹی ، ریھیبلیٹیشن اور یو این -ورلڈ فوڈ پروگرام کے مشترکہ تعاون سے قائم کی گئی ہیومینٹرین رسپانس فیسلٹی کا افتتاح کرینگے۔