اے ایس ایف نے لاہور ایئرپورٹ کی حدود میں ڈرون پکڑ لیا

muhammad ali محمد علی منگل 17 مئی 2016 23:51

اے ایس ایف نے لاہور ایئرپورٹ کی حدود میں ڈرون پکڑ لیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مئی۔2016ء) اے ایس ایف نے لاہور ایئرپورٹ کی حدود میں ڈرون پکڑ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ائیرپورٹ کے گرد چکر لگانے والے ڈرون طیارے کو ائیرپورٹ سیکورٹی فورس کی جانب سے پکڑ لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈرون ایئرپورٹ کی حدود میں چکر لگا رہا تھا۔ اس تمام صورتحال میں ائیرپورٹ پر سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ ڈرون کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :