بلوچستان کے طلباء و طالبات پر فخر ہے، بلوچ طلباء ملکی ترقی میں ااپنا کردار ادا کریں‘ ذکیہ شاہنواز
بدھ 18 مئی 2016 23:01
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مئی۔2016ء صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن بیگم ذکیہ شاہنواز نے کہا ہے کہ ہمیں بلوچستان کے طلباء وطالبات کے ٹیلنٹ پر فخر ہے اور ہم بلوچستان سے محبت کرتے ہیں ، بلوچ طلباء و طالبات محنت کر کے آگے آئیں اور پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں وہ پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے بلوچستان سے آئے ہوئے وائس چانسلرز اور پوزیشن ہولڈر طلباء وطالبات کی اعزاز میں دئے گئے عشائیے سے خطاب کر رہیں تھیں۔
تقریب میں صوبائی وزیر رانا مشہود احمد خان، وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران، کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے صدر مجیب الرحمن شامی، بلوچستان سے آئے وفد کی قیادت کرتے ہوئے بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال، سینئر صحافیوں کی بڑی تعداد، دفاعی ماہرین، یونیورسٹی اساتذہ اور مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.