تھر کیلئے وزیر اعلی کی فراہم کردہ میڈیکل موبائلز فور کی بجائے ٹو ویل نکلیں
جمعرات 19 مئی 2016 22:48
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مئی۔2016ء) وزیر اعلی سندھ کی جانب سے اعلان کردہ 7 فور ویل میڈیکل موبائل یونٹس میں سے 4 مٹھی ڈی سی آفس پہنچ گئیں۔ تاہم، میڈیکل موبائل فور وہیل کی بجائے ٹو وہیل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے تھرپارکر کی 6 تحصیلوں مٹھی، ڈیپلو، چھاچھرو، اسلام کوٹ، ننگر پارکر اور ڈاھلی کے ریسگستانی گاں میں صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے 7 فور ویل میڈیکل موبائل یونٹس دینے کا اعلان کیا تھا، جن میں سے 4 میڈیکل موبائل مٹھی ڈی سی آفیس پہنچ گئی ہیں۔
لیکن وہاں انکشاف ہوا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے فراہم کی گئی 4 میڈیکل موبائلز فور وہیل کی بجائے ٹو ویل ہیں۔ یہ گاڑیاں بھی تھرپارکر کے ریگستانی دیہاتی علاقوں تک نہیں پہنچ سکیں گی اور اس طرح تھر کی عوام سے کیا گیا وعدہ وفا نہیں ہو سکے گا اور نہ ہی عوام کو کوئی فائدہ ہو گا۔ وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کل مٹھی ڈپٹی کمشنر آفس میں میڈیکل موبائل کا افتتاح کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.