سری نگر : وادی میں ایک مرتبہ پھر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 20 مئی 2016 15:13

سری نگر : وادی میں ایک مرتبہ پھر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

سری نگر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 مئی 2016ء) : سری نگر میں پاکستانی پرچم ایک مرتبہ پھر سے لہرا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سری نگر میں میر واعظ کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق میر واعظ کی قیادت میں بھارت مخالف ریلی نکالی گئی جس میں پاکستانی پرچم ایک مرتبہ پھر سے لہرا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :