Live Updates

عمران خان کی فیصل آباد جلسے میں تقریر گھٹیا ذہن کی عکاس تھی ، عمران خان سے بڑا بہتان باز نہیں دیکھا

مسلم لیگ(ن ) کے رہنما رکن قومی اسمبلی دانیال عزیزکا عمران خان کے خطاب پر ردعمل

جمعہ 20 مئی 2016 22:56

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 مئی۔2016ء ) مسلم لیگ(ن ) کے رہنما رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان کی فیصل آباد جلسے کی تقریر گھٹیا ذہن کی عکاس تھی ، عمران خان سے بڑا بہتان باز نہیں دیکھا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو تحریک انصاف کے فیصل آباد جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان اقتدار کی خاطر کسی حد تک بھی جا سکتا ہے ۔ عمران خان کی فیصل آباد جلسے کی تقریر گھٹیا ذہن کی عکاس تھی ، عمران خان سے بڑا بہتان باز نہیں دیکھا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات