چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کو آزادکشمیر پولیس کے چاق وچوبند دستے کی سلامی

ہفتہ 21 مئی 2016 19:59

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 مئی۔2016ء ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کو آزادجموں و کشمیر سپریم کورٹ کے سبزہ زار میں آزادکشمیر پولیس کے چاق وچوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس محمد اعظم خان کے ہمراہ گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔

متعلقہ عنوان :