ایم کیوایم کی رکن اسمبلی ارم فاروقی کی تنظیمی رکنیت معطل کردی گئی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 21 مئی 2016 20:13

ایم کیوایم کی رکن اسمبلی ارم فاروقی کی تنظیمی رکنیت معطل کردی گئی

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔21مئی 2016ء) ایم کیوایم کی رکن اسمبلی ارم فاروقی کی تنظیمی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کی رکن سندھ اسمبلی ارم فاروقی کی تنظیمی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ارم فاروقی کی رکنیت نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر معطل کی گئی ہے۔ ارم عظیم فاروقی کی رکنیت 3 ماہ کے لیے معطل کی گئی ہے۔ ارم عظیم فاروقی 2 ماہ سے بیرون ملک مقیم ہیں۔ ایم کیوایم قیادت نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے۔