آج ایم کیو ایم نے ایک مخلص کارکن کو کھو دیا: رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 21 مئی 2016 22:41

آج ایم کیو ایم نے ایک مخلص کارکن کو کھو دیا: رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21 مئی۔2016ء) ارم عظیم فاروقی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے آج ایک مخلص کارکن کو کھو دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے تنظیمی رکنیت معطل کر دیے جانے کے بعد رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ارم عظیم کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے آج ایم کیو ایم نے اپنی ایک مخلص کارکن کو ہمیشہ کیلئے کھو دیا ہے۔