اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں پر بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 21 مئی 2016 23:47

اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں پر بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21 مئی۔2016ء ) اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں پر بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ملک کے بیشتر حصوں کی طرح گرمی کی شدید لپیٹ میں ہیں۔

(جاری ہے)

اب ہفتے کے روز رات گئے اسلام آباد کی مشہور پہاڑی مارگلہ پر بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی ہے۔ آگ دامن کوہ کے پچھلے حصے پر لگی ہے۔ تاہم آگ کو بھجانے کیلئے تاحال کسی قسم کی کوئی ریسکیو کاروائی شروع نہیں کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :