آزاد کشمیر کے دو وزرا نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 23 مئی 2016 13:51

آزاد کشمیر کے دو وزرا نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 مئی 2016ء) : آزاد کشمیر کے دو وزرا نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق استعفیٰ دینے والے وزرا میں عبد الماجد خان او وزیر جیل ر محمد حسین سرگالہ شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق دونوں وزرا کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔ دونوں وزرا نے موقف دیا کہ امتیازی سلوک اور حکومتی رویے کے باعث استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔

متعلقہ عنوان :