آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے مالدیپ کے وزیر دفاع سے ملاقات
سمیرا فقیرحسین منگل 24 مئی 2016 16:21
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24مئی2016ء) : آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے مالدیپ کے وزیر دفاع آدم شریف نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور وزیر دفاع مالدیپ آدم شریف کے مابین ملاقات میں علاقائی سلامتی اور خطے کی سکیورٹی پر بات چیت کی گئی۔
(جاری ہے)
ملاقات میں علاقائی اور دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر دفاع مالدیپ نے آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کی کوششوں اور کامیابیوں کو بھی خوب سراہا، انہوں نے خطے میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کی کاوشوں اور اقدامات کی بھی تعریف کی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ مالدیپ کے وزیر دفاع نے آپریشن ضرب عضب میں سکیورٹی فورسز کے شہید جوانوں کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
-
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
-
عوام نے نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد کر دیاہے ،خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں،وزیراطلاعات
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.