لاہورچڑیاگھرمیں افریقن شیرنی نے2بچوں کوجنم دے دیا

بدھ 25 مئی 2016 22:47

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء) لاہورچڑیاگھرمیں افریقن شیرنی نے2بچوں کوجنم دے دیاجس سے چڑیاگھرکی رونق میں اضافہ ہوگیا۔

(جاری ہے)

لاہورچڑیاگھرکی انتظامیہ نے بتایاہے کہ گزشتہ روزافریقن شیرنی نے 2بچوں کو جنم دیا ہے جس سے افریقن شیروں کی مجموعی تعداد 16ہوئی ہے جس میں 4نر 10مادہ اور 2 بچے شامل ہیں ۔لاہورچڑیاگھرمیں افریقن شیرنی کے 2بچوں کوجنم دے دیاجس سے چڑیاگھرکی رونق میں اضافہ ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :