بہاءالدین زکریایونی ورسٹی میں پولیس کا سرچ آپریشن

muhammad ali محمد علی جمعہ 27 مئی 2016 01:42

بہاءالدین زکریایونی ورسٹی میں پولیس کا سرچ آپریشن

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 مئی۔2016ء) بہاءالدین زکریا یونی ورسٹی میں پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں واقع مشہور بہاءالدین زکریا یونی ورسٹی میں رات گئے پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی کےحمزہ، علی اور عائشہ ہاسٹل کے کمروں کی تلاشی لی گئی۔ اس دوران یونیورسٹی ہاسٹلز میں رہائش پذیرطالب علموں کے کوائف جمع کیے گئے۔

متعلقہ عنوان :