صدراے این پی بلوچستان اصغرخان اچکزئی نے صوبائی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا

جمعہ 27 مئی 2016 23:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 مئی۔2016ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے صوبائی کابینہ کا اجلاس کل سہ پہر 2 بجے ارباب ہاؤس میں طلب کر لیا جبکہ صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی پارٹی رہنماء شیخ زمرک خان مندوخیل نے ملاقات اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر انہوں نے صوبائی کونسل صوبائی مجلس عاملہ کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لیا اس موقع پرضلعی صدر انور خان مندوخیل اور دیگر رہنماء بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :