وزیراعظم قومی خدمت کے جذبے سے سرشارہیں،مصدق ملک
وطن واپسی کا فیصلہ ڈاکٹروں کی مشاورت کے بعدبتایاجائیگا ان کی ذاتی زندگی پرتصاویربنانے کاواقعہ قابل افسوس اورقابل مذمت ہے ، چنددن میں روبہ صحت اورجلدوطن واپس لوٹیں گے،ترجمان وزیر اعظم ہاؤس
پیر 30 مئی 2016 23:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 مئی۔2016ء) وزیراعظم ہاوٴس کے ترجمان مصدق ملک نے نوازشریف اوران کے خاندان کی جانب سے صحت یابی کی دعاوٴں پرقوم کاشکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم قومی خدمت کے جذبے سے سرشارہیں ان کی ذاتی زندگی پرتصاویربنانے کاواقعہ قابل افسوس اورقابل مذمت ہے ،وہ چنددن میں روبہ صحت ہوجائیں گے اورجلدوطن واپس لوٹیں گے ۔
اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہاکہ وزیراعظم کی صحت یابی کیلئے وزیراعظم اوران کے خاندان کی طرف سے پوری قوم کاشکریہ اداکیااورکہاکہ وزیراعظم قومی خدمت کے جذبے سے سرشارہیں ۔انہوں نے بیماری کوقومی معاملات میں رکاوٹ نہیں بننے دیااوراجلاس کی صدارت کی تاکہ ان کی بیماری کی وجہ سے ملکی معاملات میں ایک لمحے کی تاخیرنہ ہو۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.