فارن ایکسچینج کمپنیز متعدد قوانین کی خلاف ورزی کر رہی ہیں

کمپنیز اڑھائی ہزار ڈالر باہر بھیجنے پر شناختی کارڈز فراہم نہیں کرتیں، خلاف ورزی کرنیوالی کمپنیز کے خلاف جرمانے عائدکرنے کی اجازت دی جائے۔حکام اسٹیٹ بینک

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 1 جون 2016 17:00

فارن ایکسچینج کمپنیز متعدد قوانین کی خلاف ورزی کر رہی ہیں

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم جون۔2016ء) :اسٹیٹ بینک حکام نے کہا ہے کہ فارن ایکسچینج کمپنیز متعدد قوانین کی خلاف ورزی کر رہی ہیں،کمپنیز اڑھائی ہزار ڈالر باہر بھیجنے پر شناختی کارڈز فراہم نہیں کرتیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک حکام کا کہنا ہے کہ فارن ایکسچینج کمپنیز متعدد قوانین کی خلاف ورزی کر رہی ہیں،کمپنیز کے لائسنس منسوخ کرنے کا اختیار پہلے ہی موجود ہے تاہم اسٹیٹ بینک کو چاہیے کہ خلاف ورزی کرنیوالی کمپنیز کے خلاف جرمانے عاء دکرنے کی اجازت بھی دے۔ان کا کہنا ہے کہ قوانین کی خلاف ورزی پر 5سے 10لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جا سکے گا۔

متعلقہ عنوان :