قائمہ کمیٹی کی زاہد قربان علوی سمیت پانچ اضلاع کے چیئرمین زکوات کونسل کو ہٹانے کی وزیر اعلی سندھ کو سفارش
جمعرات 2 جون 2016 23:09
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جون۔2016ء) سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے عشر اور اوقاف نے ایک بار پھرزاہد قربان علوی سمیت پانچ اضلاع کے چیئرمین زکوات کونسل کو ہٹانے کی وزیر اعلی سندھ کو سفارش کردی ہے،نصرت سحر عباسی نے قائمہ کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں عدالت جانے کی دھمکی دیدی ہے ۔قائمہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نصرت سحر عباسی کی زیرصدارت ہوا۔
کمیٹی کی گزشتہ اجلاس میں کئے گئے فیصلوں پر عملدرآمد نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور سیکریٹری اوقاف سے صو بائی زکوات کونسل کے چیئرمین زاہد قربان علوی سمیت پانچ اضلاع کے چیئرمین کی مدت میں ایک سال کی توسیع کے تفصیلات بھی طلب کرلئے ہیں ۔کمیٹی کی چیئرمین نصرت سحر عباسی نے واضع کیا ہے کہ سولہ جون دوہزار سولہ تک اگرقائمہ کمیٹی کے فیصلوں پر عمل نہیں کیا گیا تو پھر وہ خود عدالت سے رجوع کرے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.