احتسا ب عدا لت کو ئٹہ نے بلو چستان میگا کرپشن کیس میں گرفتار ملز ما ن سا بق صو با ئی سیکرٹری خزانہ مشتا ق احمد رئیسا نی اور سا بق اکاؤنٹنٹ آفیسر میو نسپل کا رپو ریشن خا لق آ با د کے ریما نڈ میں 14روزہ تو سیع کر دی

جمعرات 2 جون 2016 23:15

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جون۔2016ء ) احتسا ب عدا لت کو ئٹہ کے جج عبدالمجید ناصر نے بلو چستان میگا کرپشن کیس میں گرفتار ملز ما ن سا بق صو با ئی سیکرٹری خزانہ مشتا ق احمد رئیسا نی اور سا بق اکاؤنٹنٹ آفیسر میو نسپل کا رپو ریشن خا لق آ با د کی ریما نڈ میں 14روزہ تو سیع کر دی ۔دو نوں گرفتا رملز ما ن کو گزشتہ روز احتسا ب عدا لت کو ئٹہ سخت سیکو رٹی میں عدا لت لا یا گیا ۔

سما عت شروع ہو ئی تو نیب تفتیشی آ فیسر نے عدا لت میں درخواست گزا ری کہ ملزما ن کے ریما نڈ میں 14روزہ تو سیع کی جا ئے جبکہ اس مو قع پر میگا کرپشن کیس میں گرفتا ر سا بق سیکرٹر ی خزا نہ مشتا ق احمد رئیسا نی نے شکا یت کی کہ انہیں اپنی اہلخا نہ سے ملنے نہیں دیا جا رہا ،میری عدا لت سے استد عا ہے کہ وہ نیب حکام کو ہدا یت کر ے کہ وہ مجھ سے میر ے اہلیہ اور بھا ئی سمیت دیگر کی ملا قا ت کروا ئیں ،اس مو قع پر عدا لت کے جج نے نیب کی جا نب سے ملز ما ن کی ریما نڈ سے متعلق درخواست کو منظو ر کر تے ہو ئے ملز ما ن کی ریما نڈ میں مزید 14روزہ تو سیع کے احکا ما ت صا در کئے اور سا تھ ہی ہدا یت کی کہ ملزم مشتا ق احمد رئیسا نی کی اہل خا نہ سے ملا قا ت کروائی جا ئیں ،انہوں نے ملزم سے استفسار کیا کہ انہیں صحت کے متعلق کسی قسم کی مشکلا ت اور مسا ئل کا سا منا تو نہیں کر نا پڑ رہا جس پر انہوں نے عدا لت کو بتا یا کہ انہیں صحت کے حوا لے سے سہو لیا ت کی فرا ہمی کی جا رہی ہے ۔

(جاری ہے)

بعد ازاں ملز ما ن کو نیب حکا م ملز ما ن کو اپنے سا تھ لے گئے ۔واضح رہے مشتا ق احمد رئیسا نی کو پا نچ مئی 2016ء کو کو ئٹہ کے علا قے چمن ہا ؤسنگ اسکیم میں واقع سر کا ری گھر سے اس وقت گرفتا ر کر لیا گیا تھا جب ان کے گھر سے 65کروڑ روپے سے زا ئد کی ملکی اور غیر ملکی کر نسی ،پرائز با نڈز اور سو نا بر آ مد کر لیا گیا تھا ۔بعد ازاں نیب نے کیس میں تحقیقا ت کو مزید وسعت دیتے ہو ئے ٹھیکیدار سہیل مجید ان کے بھا ئی اسد شا ہ ،ندیم اقبا ل کو بھی حراست میں لے لیا گیا تھا جو تما م اس وقت نیب کے ریما نڈ پر ہے جبکہ صو با ئی سا بق مشیر خزا نہ میر خا لد خا ن لا نگو کو تین با ر طلب کئے جا نے کے بعد نیب نے اس وقت ہا ئی کو رٹ کے سا منے سے گرفتا ر کیا جب ان کی درخواست ضما نت قبل از گرفتا ری ہا ئی کو رٹ کے ڈیژنل بنچ نے مسترد کر دی ، سا بق مشیر خزا نہ بھی اس وقت نیب کی حراست میں ہے جن کی نیب عدا لت نے ریما نڈ دے رکھی ہے ۔

متعلقہ عنوان :