فحاشی کے اڈے پر چھاپہ پانچ افراد گرفتار

Malik Usman ملک عثمان جمعہ 3 جون 2016 15:01

اٹک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 جون 2016ء) فحاشی کے اڈے پر چھاپہ پانچ افراد گرفتار تفصیلا ت کے مطابق تھانہ سٹی پولیس کے اطلاع ملی کے محلہ اعوان شریف شیخاں والی گلی میں دو لڑکیوں اور تین مردوں نے عصمت فروشی کا اڈہ کھول رہا ہے پولیس نے چھاپہ مار کر تین مرد اور دو عورتوں کو گرفتار کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :