بجٹ 2016-17ء میں وزارت خزانہ کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 9.2 ارب مختص کرنے کی تجویز

جمعہ 3 جون 2016 23:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 جون۔2016ء) بجٹ 2016-17ء میں وزارت خزانہ کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 9.2 ارب مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

مالی سال 2016-17 میں وزارت خزانہ کے ترقیاتی منصوبوں میں جن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے لئے 8.6 ارب مختص کرنے کی تجویز ہے جبکہ نئی سکیموں کیلئے 519 ملین رکھنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ خزانہ ڈویژن کا ترقیاتی بجٹ 9.2 ارب رکھنے کی تجویز ہے۔

متعلقہ عنوان :