ملک کی تاریخ میں سب سے زیادہ 1675 ارب روپے کے حجم کا حامل ترقیاتی بجٹ پیش کیا گیا، اسحاق ڈار

ہفتہ 4 جون 2016 14:10

ملک کی تاریخ میں سب سے زیادہ 1675 ارب روپے کے حجم کا حامل ترقیاتی بجٹ پیش ..

اسلام آباد ۔ 04جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 جون۔2016ء) وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک کی تاریخ میں سب سے زیادہ1675 ارب روپے کے حجم کا حامل ترقیاتی بجٹ پیش کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو بعد از بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مالی سال 2016-17ء کیلئے وفاقی ترقیاتی پروگرام کا حجم 800ارب روپے رکھا گیا جبکہ صوبوں کیلئے 875ارب روپے مختص ہیں ۔

متعلقہ عنوان :