پاکستان میں چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، محکمہ موسمیات

اتوار 5 جون 2016 23:02

پاکستان میں چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔5جون۔2016ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ پیر کو پاکستان میں چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، عمومی زاویے پر چاند 10ڈگری سے زائد ہوگا۔

(جاری ہے)

اتوار کو چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا تھا کہ پیر کی شام تک عمر 30سے36گھنٹے ہو چکی ہوگی۔چاند ملک کے میدانی علاقوں میں دیکھا جا سکے گا۔

متعلقہ عنوان :