وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت میں ملسل بہتری آرہی ہے۔حسین نواز

آپریشن کے وقت دی جانیوالی بیشتر دوائیں بند کردی گئی ہیں،وزیراعظم چہل قدمی بھی کرتے ہیں،ڈاکٹروں نے نواز شریف کو ڈیڑھ ہفتہ مزید آرام کا مشورہ دیا ہے۔وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے کی میڈیا سے گفتگو

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 6 جون 2016 16:48

وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت میں ملسل بہتری آرہی ہے۔حسین نواز

لندن(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06جون۔2016ء) : وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت میں ملسل بہتری آرہی ہے،آپریشن کے وقت دی جانیوالی بیشتر دوائیں بند کردی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت میں کافی بہترہوگئی ہے۔ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق وزیراعظم چہل قدمی بھی کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نے کھانا پینا بھی شروع کردیا ہے۔ڈاکٹروں نے نواز شریف کو ایک سے ڈیڑھ ہفتہ مزید آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے بلڈ ٹیسٹ بھی بہتر آئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :