وزیر اعلی محمد شہباز شریف کا سینئر صحافی نعیم اللہ ملک کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 6 جون 2016 22:51

لاہور۔6 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 جون۔2016ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی نعیم اللہ ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

وزیر اعلی نے سوگورار خاندان کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :