پی آئی اے کی پرواز پی کے 785کی قازقستان میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ

بدھ 8 جون 2016 22:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 جون ۔2016ء) پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کی پرواز پی کے 785کی قازقستان میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ ۔

(جاری ہے)

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پرواز میں دو مسافر کو علاج کے لیے قازقستان کے مقامی ہسپتال میں لے جا یا گیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ پرواز معمول کے تقاضے پورے ہونے کے بعد جلد روانہ ہوگئی ۔

متعلقہ عنوان :