پاک امریکہ مذاکرات کل متوقع

بدھ 8 جون 2016 23:02

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جون ۔2016ء) پاکستان اور امریکی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کل جمعہ کو متوقع ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر باراک اوبامہ انتظامیہ کی اہم شخصیات کا آج جمعرات کو پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کل جمعہ کو متوقع ہے مذاکرات میں این ایس جی ، ایف سولہ ، افغان امن عمل وار دیگر معاملات زیر غور آئیں گے ۔ پاکستان امریکہ کی جانب سے نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کی حمایت پر بھی بات کرے گا ۔

متعلقہ عنوان :