عرفان صدیقی کا سینئر صحافی خالد محمود کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

ہفتہ 11 جون 2016 22:52

اسلام آباد ۔ 11 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 جون ۔2016ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے سینئر صحافی خالد محمود کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحومہ کیلئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :